ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کسانوں نے کمل ناتھ سے ملاقات کرکے شکریہ اداکیا

کسانوں نے کمل ناتھ سے ملاقات کرکے شکریہ اداکیا

Wed, 19 Dec 2018 07:21:41    S.O. News Service

بھوپال18دسمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ سے کسانوں کے وفد نے آج یہاں سکریٹریٹ میں ملاقات کی۔وفد نے قرض معافی کے تاریخی فیصلے کے لیے وزیراعلیٰ مسٹر ناتھ کا شکریہ اور ممنونیت کا اظہار کیا۔وفد نے مزید کیا کہ وزیراعلیٰ نے کسانوں کی بہبودکے لیے جوفیصلے کیے ہیں اس سے کسانوں میں بڑا جوش و خروش ہے۔


Share: